انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر مجموعی طور پر 72 پیسے مہنگا ہوا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 157 روپے 61 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 158 روپے 20 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.