بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی گزشتہ روز کی گئی۔

انھوں نے بتایا کہ یہ طلبی بھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر کی گئی۔

 ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری چارواہ سیکٹر پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.