بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جیرنٹ تھامس نے سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی

جیرنٹ تھامس نے ٹور ڈی رومان ڈی سائیکلنگ چیمپئن شپ جیت لی ۔

سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے پانچویں اورآخری مرحلے میں سائیکلسٹ نے 16 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا جس میں جیرنٹ تھامس تیسرے نمبر پر رہے لیکن اوور آل اسٹینڈنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔

آسٹریلیا کے پورٹے 28 سیکنڈ کے فرق سے دوسرے اورفاسٹو مسندا تیسرے نمبر پر رہے۔

جیرنٹ تھامس2018 کی ٹورڈی فرانس جیتنےکے بعد پہلی بار کوئی ریس جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.