سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر مقیم 22 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے ڈی پورٹ 22 پاکستانی جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔
کراچی سے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے تمام افراد کو قانونی کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دے دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.