جرمنی کے شہر پوٹسڈام کے کلینک پر حملے میں 4 افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
جرمن پولیس کے مطابق شہر کے ایک کلینک میں 4 افراد کی موت ابتدائی چھان بین کے مطابق تشدد کی وجہ سے ہوئی ہے اور ایک شخص شدید زخمی بھی ہوا ہے۔
پولیس نے جرم کا مشتبہ مرتکب اسی کلینک کے عملے کا ایک 51 سالہ رکن بتایا گیا ہے، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
حملے کے محرکات ابھی سامنے نہیں آئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.