جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

شاہکوٹ، ایک ہی گھر کی 4 خواتین قتل

پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ میں بسم اللہ گلشن کالونی میں ایک ہی گھر کی 4 خواتین کو قتل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب نے شاہ کوٹ میں 4 خواتین کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےآر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

آئی جی پنجاب پولیس نے ہدایت کی کہ ملزم کو جلد گرفتار کرکےقانونی کارروائی کی جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.