گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں کورونا وائرس ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا رش بڑھ گیا۔
غذر میں کورونا ویکسینیشن سینٹر پر عوام کا ہجوم بڑھنے سے ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کے سبب کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خطرہ ہے۔
شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ غذر میں کورونا ویکسینیشن سینٹرز میں اضافہ کیا جائے۔
دوسری جانب ہیلتھ اسٹاف کا کہنا ہے کہ عوام ہجوم کی شکل اختیار کرکے سب کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.