
کورونا کیسز میں اضافے پر لاہور کے 15 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ لاک ڈاؤن 7 مئی تک نافذ رہے گا۔
ادھر پنجاب کے مختلف علاقوں میں نافذ لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک تو سیع کردی گئی۔
پنجاب میں کاروباری مراکز شام 6 بجے بند کر دیے جائیں گے جبکہ ہفتہ اور اتوار کو مکمل تعطیل ہوگی۔
تفریحی پارکس، سینما ہالز، اسپورٹس،ثقافتی تہوار اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔
علاوہ ازیں ضلع لوئر دیر کے بھی 9 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.