بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایف بی آر نے کارگو کی خودکار اسکیننگ کا نظام متعارف کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کارگو کی خودکار اسکیننگ کا نظام متعارف کردیا۔

بندرگاہوں پر درآمدی صنعتی خام میٹیریل کی فوری کلیئرنس کیلئے خودکار اسکیننگ نظام متعارف کروادیا گیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے ٹیکس چھوٹ کا سرکلر جاری کردیا

خودکار نظام سے کارگو اسکیننگ بہترین اور بین الاقوامی اصولوں کے تحت تیز تر ہوسکے گی۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خودکار نظام رسک پروفائلنگ اور رسک پیرامیٹرز کے اصولوں کے تحت کام کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.