جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

برف کے تودے تلے ڈھائی گھنٹے دبے رہنے کے بعد 50 سالہ شخص زندہ نکل آیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق 50 سالہ شخص ایلگزینڈر گریتھر  پہاڑوں کے درمیان اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے ایک  برفانی تودہ گرنے سے ڈھائی گھنٹے تک برف میں دبا رہا گیا، مگر حیرت انگیز طور پر اس نے خود کو  باہر  بھی نکال لیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.