بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نعمان علی کا ڈیبیو شاندار تھا، شاہد آفریدی

فواد عالم کو سنچری اننگ پر مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا، پاکستان نے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے، سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 4 فروری سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

نعمان علی ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر ہیں، اُنہوں نے 34 سال 111 دن کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.