نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔
نیپرا نے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
نیپرا نے اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا ہے۔
اس اضافے کے بعد بجلی کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔
اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا۔
Comments are closed.