مشہور زمانہ گلوک ہینڈ گن متعارف کرانے والے اسلحہ ساز گیسٹن گلوک 94 برس کی عمر میں چل بسے۔
امریکی میڈیا کے مطابق گیسٹن گلوک کا تعلق آسٹریا سے تھا اور وہ ارب پتی تھے۔
گیسٹن گلوک کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکی پولیس کے دو تہائی اہلکار استعمال کرتے ہیں۔
ان کی تیار کردہ ہینڈ گن امریکا کے علاوہ 48 ممالک کے اہلکار بھی استعمال کرتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.