جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

سعودی عرب کا پاکستان کو کھجوروں کا تحفہ

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو کھجوروں کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے زرعی ادارہ برائے شماریات کی طرف سے…

سعودی میڈیا کے مطابق اسلام آبادمیں منعقد ہونے والی خصوصی تقریب کے دوران سعودی سفیر نواف المالکی نے کھجوروں کا تحفہ پیش کیا۔

اسلام آباد میں واقع سعودی سفارت خانے کے مطابق کھجوروں کا تحفہ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے پروگرام کا حصہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.