جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی طویل ملاقات

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے طویل ملاقات کی ہے۔

آصف زرداری اور فیصل واوڈا کی ملاقات میں موجودہ سیاسی حالات پر بات چیت کی گئی۔

طویل ملاقات میں آئندہ انتخابات اور سندھ سمیت دیگر معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.