جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کرکٹ ٹیم پرتھ سے میلبرن پہنچ گئی

دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم پرتھ سے میلبرن پہنچ گئی۔

پاکستان ٹیم 20 دسمبر کو آرام اور21 دسمبر کو پریکٹس سیشن کرے گی جبکہ 22 اور 23 دسمبر کو ٹیم 2 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔

قومی ٹیم 24 دسمبر کو آرام کے بعد 25 دسمبر کو پریکٹس کرے گی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے ہو گا۔

واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.