جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور: سرکاری اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

پشاور کے سرکاری اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں کے اسکولز میں موسمِ سرما کی تعطیلات 23 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں اسکولز میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024ء تک تعطیلات ہوں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.