لاہور میں ڈھائی سال کے بچے کی موت کا معمہ حل نہ ہوسکا۔ بچے سے زیادتی کے بھی کوئی شواہد نہیں ملے۔
گزشتہ روز بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا، اسی دوران بچے کی لاش گھر سے ملحقہ خالی پلاٹ سے مل گئی۔
پولیس کے مطابق بچے کے گھر میں اہلخانہ کے آپس کے جھگڑے کے شواہد بھی ملے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے ورثا لاش ملنے کے بعد تعاون نہیں کر رہے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.