غزہ میں زمینی حملہ: ’پہلے بچوں اور مغویوں کو بازیاب کروایا جائے‘

،ویڈیو کیپشن

غزہ: ’ہمارا یہی مقصد ہے کہ بچوں اور مغویوں کو بازیاب کروایا جائے‘

غزہ میں زمینی حملہ: ’پہلے بچوں اور مغویوں کو بازیاب کروایا جائے‘

حداس کے دو بچوں اور ان کے والد کو غزہ کی پٹی میں 200 سے زیادہ دیگر افراد کے ساتھ یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے۔ حماس نے حداس کی والدہ اور بھتیجی کو بھی قتل کیا۔ اتنے زیادہ نقصان کے درمیان، حداس عالمی رہنماؤں اور اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ پہلے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کام کریں۔

BBCUrdu.com بشکریہ