پیر14؍ربیع الثانی 1445ھ30؍اکتوبر 2023ء

پہلی سہ ماہی میں بینکوں پر 8 کروڑ 31 لاکھ روپے کے جرمانے

اسٹیٹ بنیک آف پاکستان کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بینکوں پر 8 کروڑ 31 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران 4 بینکوں پر جرمانے کیے گئے۔

اسٹیٹ بینک آفکا یہ بھی کہنا ہے کہ زرِ مبادلہ اور بینکنگ کی خدمات کی احکامات کی خلاف ورزی پر بینکوں پر جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.