بدھ7؍شوال المکرم 1442ھ19؍مئی 2021ء

صادق سنجرانی جدّہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی7 رکنی وفد کے ہمراہ جدّہ پہنچ گئے۔

جدّہ ایئرپورٹ پر قونصل جنرل پاکستان و دیگر نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا استقبال کیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر ہیں.

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 12 اپریل کو پاکستان واپس آئیں گے۔

ان کی عدم موجودگی میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی قائم مقام چیئرمین سینٹ مقرر کیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.