پیر29؍ربیع الاول 1445ھ16؍اکتوبر 2023ء

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آج اپنے عروج پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس 50 ہزار سے 254 پوائنٹس کی دوری پر ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 253 پوائنٹس کے اضافے سے 49 ہزار 746پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 49 ہزار 493 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے پر برقرار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.