پیر29؍ربیع الاول 1445ھ16؍اکتوبر 2023ء

9 مئی واقعات کیس: اسد عمر انسدادِ دہشتگردی عدالت پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر 9 مئی واقعات کے کیس میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچ گئے۔

9 مئی واقعات کے کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہو گی۔

عدالت نے وکلاء کو حتمی بحث کے لیے آج طلب کر رکھا ہے۔

اے ٹی سی جج ارشد جاوید کیس کی سماعت کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.