
سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کی تھی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل کے بجائے عدالت میں سماعت کی استدعا کر رکھی ہے۔
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ آج سنائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.