بدھ 24؍ربیع الاول 1445ھ11؍اکتوبر 2023ء

ویرات کوہلی کا ہمشکل سامنے آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا ہم شکل سامنے آ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ شہر سے تعلق رکھنے والا شخص کارتک شرما سافٹ ویئر انجینئر ہے۔

کارتک شرما خود بھی کرکٹ کا مداح ہے اور اس نے زندگی میں ایک بار ویرات کوہلی سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

مذکورہ شخص کے سامنے آنے کے بعد انٹرنیٹ پر بھی صارفین حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.