سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعے کی تحقیقات کےلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نوابشاہ پہنچ گئی۔
جے آئی ٹی میں کمشنر حیدر آباد، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کراچی، کمشنر شہید بینظیر آباد اور ایس ایس پی حیدر رضا شامل ہیں۔
کمشنر آفس میں جے آئی ٹی ممبران نے مقتولین کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی ہدایت پر واقعے کی تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی بنائی گئی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.