بدھ 17؍ ربیع الاول 1445ھ4؍اکتوبر 2023ء

کوئٹہ میں زیرعلاج کانگو وائرس کے مریض کا انتقال

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔ 

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 12ہوگئی ہے۔ 

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس کے 4 مریض فاطمہ جناح اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.