بدھ 17؍ ربیع الاول 1445ھ4؍اکتوبر 2023ء

کوٹلی ستیاں: وین کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق

کوٹلی ستیاں میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ مسافر وین کے بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ مسافر وین راولپنڈی سے کوٹلی ستیاں جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔

پولیس ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مقامی افراد کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ ریسکیو ٹیموں کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.