وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ جہانگیر ترین تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں وہ کہیں نہیں جا رہے۔
یہ بات وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی کا مزید کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ جانے والے باغی نہیں ہیں۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جہانگیر خان ترین نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے لاتعلقی اختیار نہیں کی۔
Comments are closed.