مریدکے میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 4 ملزمان کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 3 فرار ہوگئے۔
ترجمان پولیس کے مطابق زخمی ملزمان کی اسپتال منتقلی کے دوران ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی پولیس وین پر فائرنگ سے 4 ملزمان ہلاک ہوئے۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان نے ایک شخص کو زخمی کر کے 12 لاکھ روپے لوٹے تھے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے لوٹی گئی رقم برآمد کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.