ملک بھر میں آج، 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے۔
یہ دن بہادری کی داستانیں رقم کرنے والے شہید کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیور کی شہادت سے منسوب کیا گیا ہے۔
ایف سی کمانڈنٹ سمیت فرنٹیئر کانسٹیبلری کے تین سو سے زائد افسران اور اہل کاروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.