اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔
مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ 27 جولائی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 46 کروڑ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کم ہو کر 8 ارب 15 کروڑ ڈالر رہے۔
دوسری جانب کمرشل بینکوں کا ڈالر ذخیرہ 3 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 30 کروڑ ڈالر رہا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.