جمیعت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا 6 اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کے مکمل صحتیاب نہ ہونے کے باعث ملتوی کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ مجلس شوریٰ کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.