بینک آف پنجاب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ظفر مسعود نے ڈیفالٹ سے بچنے کےلیے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کی تجویز دے دی۔
جیو نیوز کی گریٹ ڈیبیٹ میں گفتگو کے دوران ظفر مسعود نے کہا کہ حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 43 ارب ڈالر سے کم کر کے 25 ارب ڈالر تک لے آئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت اس کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو مزید کم کر لے تو ڈیفالٹ سے بچ سکتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.