جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

بھارت سے چینی کی درآمد رکوانے میں شوگر مافیا کا دباؤ بھی ہے، تجزیہ کار

بعض تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت سے چینی کی درآمد کا فیصلہ رکوانے کے لیے شوگر مافیا سے متعلق لوگوں کا دباؤ بھی شامل ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نہیں چاہتے تھے کہ رمضان میں جب انہیں چینی کی اچھی قیمت ملنے کی توقع ہے تب بھارت سے چینی آئے اور مارکیٹ میں پہلے سے موجود چینی سستی ہوجائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.