صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز محمد اسحاق عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
سرحد چیمبر کے صدر محمد اسحاق نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری جنرل کو بھیجوا دیا۔
محمد اسحاق کا کہنا ہے کہ اندرونی سازشوں اور چیمبر کی اصلاحات میں رکاوٹوں پر مستعفی ہوا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ تاجر برداری کے لیے کام کرنے آیا تھا لیکن کمیونٹی نے ہی کام نہیں کرنے دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.