پیر یکم ذیقعد 1444ھ 22؍مئی 2023ء

بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد میں بچوں سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں چھوٹے بچوں سے ملاقات کی۔

دوران ملاقات وزیر خارجہ نے نو عمری میں یوٹیوب چینل چلانے والی بچی کو شاباش دی۔

بچوں نے بلاول بھٹو کو اپنے قریب پا کر خوشی کا اظہا رکیا اور اس موقع پر تصاویر بھی بنوائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.