ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں آج سے مغربی ہوائیں داخل ہوکر بارشیں برسائیں گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 26 مئی کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جھکڑ چلنے کے ساتھ ساتھ بارش کی توقع ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.