پیر یکم ذیقعد 1444ھ 22؍مئی 2023ء

میر علی، شدت پسندوں نے لڑکیوں کے 2 اسکول تباہ کر دیے

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو اسکول تباہ کر دیے۔

ڈی پی او سلیم ریاض کے مطابق میر علی میں دہشت گردوں کی جانب سے دو گرلز اسکولوں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کرنے کی اطلاعات ہیں۔

دھماکوں میں کسی کے زخمی یا جاں بحق ہونےکی اطلاع نہیں ملی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.