پیر 24؍ شوال المکرم 1444ھ 15؍مئی 2023ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا

ہفتے کے پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے بڑھ کر دو لاکھ 35 پزار 100 روپے ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ ایک ہزار 560 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 15 ڈالر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.