اتوار 23؍شوال المکرم 1444ھ14؍مئی 2023ء

کراچی، PTI ایم پی اے علی جی جی کے گھر چھاپہ

ترجمان پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایم پی اے علی جی جی کے گھر چھاپہ مار کر ان کی غیر موجودگی میں اہلخانہ کو ہراساں کیا گیا۔ 

پی ٹی آئی ترجمان کا دعویٰ ہے کہ علی جی جی کے ملازم پر پولیس نے تشدد بھی کیا اور ان کی 80 سالہ والدہ کو بھی ہراساں کیا۔

دوسری جانب پولیس نے چھاپے سے متعلق تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.