اتوار 23؍شوال المکرم 1444ھ14؍مئی 2023ء

کوئٹہ: سریاب میں دو گروہوں میں فائرنگ، 4 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں سریاب کے علاقے گاہی خان چوک پر دو گروہوں میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں چار بھائی جاں بحق ہوئے۔ 

پولیس نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ 

پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.