اتوار 23؍شوال المکرم 1444ھ14؍مئی 2023ء

پی ٹی آئی رہنما سیف اللّٰہ نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر سیف اللّٰہ خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

پی ٹی آئی سینیٹر کی گرفتار سے متعلق پارٹی نے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا۔ 

اعلامیے میں کہا گیا کہ سیف اللّٰہ خان نیازی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا۔

اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا کہ سینیٹر سیف اللّٰہ خان نیازی کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.