حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹ اور پراپیگنڈے کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔
ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر کی سروس بند کردی گئیں۔
پاکستان میں ٹوئٹر سروس میں خلل پیدا ہونے کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اس سے قبل اطلاعات سامنے آئیں کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بھی انٹرنیٹ سروس معطل کا سست ہونے کی شکایت سامنے آرہی ہیں۔
انٹرنیٹ سروس معطل یا سست ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Comments are closed.