سندھ حکومت نے سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے 95 فیصد طلبا و طالبات کو سندھ میں ہی داخلہ دیے جانے کا ٹونیفیکیشن جاری کردیا۔
محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فیصد دیگر صوبوں کے حامل طلباوطالبات کو داخلہ دیا جائے گا۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق نجی میڈیکل کالج اور جامعات 95 فیصد سیٹیں سندھ کے بچوں کو دینے کے پابند ہیں۔
نوٹیفکیشن صوبائی کابینہ کے فیصلے کے مطابق جاری کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.