سعودی وزارت صحت نے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔
جدہ سے سعودی وزارت صحت کے مطابق حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے۔ اجازت نامے کے لیے حفاظتی ٹیکے اور ویکسی نیشن مکمل کرنا بنیادی شرط ہے۔
سعودی وزارت صحت کے مطابق حفاظتی ویکسین حج موسم شروع ہونے سے 10دن پہلے لگوانا لازمی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.