ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ ترک صدر نے چند روز قبل بینک کے سربراہ کو بھی ملازمت سے فارغ کیا تھا۔
اس سے قبل 20 مارچ کو مرکزی بینک کے گورنر ناصی اگبل کو بھی برطرف کر دیا گیا تھا۔
ترک صدر نے مرکزی بینک کے سربراہ ناصی اگبل کو افراط زر کی شرح 16 تک پہنچنے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.