
اسپین کے صوبے کیسٹیلوں کے خوبصورت پہاڑی علاقے پر چار روزہ سائکلنگ کا انعقاد کیا گیا۔
ایونٹ میں ورلڈ چیمپینز اور اولمپکس گولڈمیڈلسٹس کے ساتھ ساتھ30ممالک کے سائیکلسٹس نے حصہ لیا ۔
ایونٹ میں لندن اولمپکس 2012 کےچیمپئن جاروسلو کلہاوی نے ابتدا میں تو لیڈ حاصل کی لیکن وہ اسے قائم نہ رکھ سکے اور ڈیینیل بریڈوٹ نے کامیابی اپنے نام کی۔
اونچے نیچے پہاڑوں پرہونے والی یہ سائکلنگ ریس کو سب ہی رائیڈرز نے بہت انجوائےکیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.