امریکی ایوان نمائندگان نے وفاقی اخراجات میں کٹوتی کا بل منظور کرلیا۔
ری پبلکن اراکین کی جانب سے پیش بل میں قرض کی حد بڑھانے کی شق بھی شامل ہے۔
ایوان نمائندگان میں ری پبلکن کا بل 215 کے مقابلے میں 217 ووٹوں سے منظور کیا گیا، تاہم ایوان نمائندگان میں 4 ری پبلکن اراکین نے اپنی پارٹی کیخلاف ووٹ دیا۔
ایوان نمائندگان سے منظور بل ڈیموکریٹ اکثریتی سینیٹ میں مسترد ہونے کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.