
لاہور میں پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہے۔
نئی عمارت کے ایوان میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی تصویر آویزاں کی گئی ہے۔
نئی عمارت کے ایوان میں اسپیکر کے ڈائس کے اوپر بانیٔ پاکستان کی قد آور تصویر آویزاں کی گئی ہے۔
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الٰہی کی خصوصی ہدایت پر بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا، کی تصویر ایوان میں آویزاں کی گئی ہے۔
پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا تعمیراتی کام دن اور رات کی شفٹوں میں جاری ہے۔
Comments are closed.